• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ای ڈی کی دھنباد میں بڑے پیمانے پر کوئلے کے تاجروں کے متعدد مقامات پر چھاپے جاری
National

ای ڈی کی دھنباد میں بڑے پیمانے پر کوئلے کے تاجروں کے متعدد مقامات پر چھاپے جاری

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دھنباد، 12 دسمبر (ہ س)۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیمیں دھنباد میں کوئلے سے وابستہ کئی ممتاز کاروباریوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مار رہی ہیں۔ ای ڈی نے کئی مقامات پر دستاویزات اور ریکارڈ کی تفصیلی چھان بین شروع کی ہے، جس میں دھنسر میں واقع کول آؤٹ سورسنگ کمپنی ڈیکو کے ڈائریکٹر منوج اگروال اور کمپنی کے ڈائریکٹر اے این جھا کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔

ای ڈی کی ٹیم نے سدھیر چوٹالہ اور اندرراج بھدوریا کے گھر کی تلاشی بھی تیز کر دی ہے۔ منوج اگروال نہ صرف ڈیکو آؤٹ سورسنگ کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں بلکہ وہ کوئلے کی نقل و حمل سے بھی وابستہ ہیں۔ ای ڈی کی اس کارروائی کو کوئلے کی غیر قانونی تجارت اور اس سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 21 نومبر کو ای ڈی نے کوئلے کے تاجر دیپک پودار اور کئی دوسرے تاجروں کی رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپے مارے تھے۔ کولکاتا ای ڈی کی ٹیم بھی مغربی بنگال کے مقامات پر چھاپوں میں شامل تھی۔

اس چھاپے میں ای ڈی کو کئی کروڑ روپے، اہم دستاویزات اور منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کے اہم ثبوت ملے تھے۔

تحقیقات کے دوران ای ڈی نے دریافت کیا کہ اندرراج بھدوریا، سدھیر چوٹالہ اور منوج اگروال بھی کوئلے کی غیر قانونی تجارت میں ملوث تھے۔ اس بنیاد پر ایجنسی نے ان تاجروں کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اندرراج بھدوریا کو جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں کوئلے کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کی کمپنی ملک بھر کی مختلف پاور کمپنیوں کو دونوں ریاستوں سے کوئلہ سپلائی کرتی ہے۔ بھدوریا کے نیٹ ورک میں کوئلے کے کئی دوسرے ٹرانسپورٹرز بھی شامل ہیں۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

وزیر اعظم مودی کا آج مدھیہ پردیش کے گنا اور مرینا اضلاع میں انتخابی جلسہ
امن و امان کو برقرار رکھنا ترقی یافتہ جمہوریت کی بنیاد ہے: لوک سبھا اسپیکر
سری نگر: راج بھون میں امت شاہ کی زیر صدارت سیکورٹی جائزہ میٹنگ | BulletsIn
مسوری میں گاڑی کھائی میں گر گئی، رڑکی میں بس چیک پوسٹ پر چڑھی، پانچ افراد ہلاک
مہا کمبھ میں سنگم ناک پر بھگدڑ میں 30 عقیدت مندوں کی موت: منصفانہ انتظامیہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کھانسی کے شربت سنڈیکیٹ معاملے میں یوپی میں ای ڈی کے چھاپے
Next Article ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا، اب 2028 کے اولمپکس کی تیاری کریں گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا یومِ فوج کے موقع پر NCC جمہوریہ دن کیمپ کا دورہ، کیڈٹس کے لیے بہتر سہولیات کا اعلان
Noida
January 16, 2026
سی ای او کا سدرپور گاؤں کا معائنہ، ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت
Noida
January 15, 2026
دہلی یونیورسٹی کے پروگرام میں تعلیم کے وزیر کی اپیل: منشیات سے پاک کیمپس قومی ذمہ داری
Noida
January 14, 2026
گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کی چار روزہ واٹر کوالٹی جانچ مہم مکمل، صاف پینے کے پانی کی مسلسل فراہمی کی یقین دہانی
Noida
January 13, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?